اسلام آباد اور موسمیاتی تبدیلیوں کے خطرات۔۔۔ پاکستان کے دارلحکومت اسلام آباد میں جولائی کے آ خری ہفتے میں ہونے والی بارش نے تباہی مچادی تھی، جس کے نتیجے میں بہت سا جانی و مالی نقصان ہوا۔ سیلابی ریلے نے عمارتوں کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچایا۔ ماہرین ابھی تک کسی نتیجے...